وفاقی حکومت کا ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور

0 100

وفاقی حکومت نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور شروع کر دیا، کابینہ ڈویژن نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے کے حوالے سے تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی ہے۔

ذرائع کے مطابق تمام وزارتوں سے رائے ملنے پر وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی، ہفتے کے روز کی چھٹی سے ملنے والے نتائج خاطر خواہ نہیں، چھٹی ختم کرنے پر غور عیدالاضحیٰ کے بعد کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.