گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے فاٹا انضمام کی رقم سے متعلق سوال

0 114

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں تعلیم اور صحت کا فقدان ہے، مدینےکی ریاست بنانے والے بتائیں کہیں آپ نے امانت میں خیانت تو نہیں کی؟

انہوں نے کہا کہ کے پی یونیورسٹیز کیلئے 3 ارب روپے رکھے لیکن ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوا جب کہ کے پی میں صحت کے شعبے کا بھی برا حال ہے، فاٹا انضمام کے لیے ملنے والے پیسے کہاں خرچ کیے؟

فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو کھانے پر دعوت بھی دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.