غزہ، النصیرات پناہ گزین کیمپ کے فلسطینی میئر ایاد المغازی شہید

0 87

فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایاد المغازی اپنے خاندان کے کئی دیگر افراد کے ساتھ صیہونی ٹولے کے حملے شہید ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق تحریک حماس ایک رکن تھے جنہیں متفقہ طور پر میئر مقرر کیا گیا تھا۔

مسٹر المغازی کی شہادت النصیرات کیمپ میں بے گھر افراد کو پناہ دینے والے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی سے منسلک ایک اسکول پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں کے چند گھنٹے بعد ہوئی جس میں تقریباً پینتیس فلسطینی شہید ہو گئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.