جنوبی لبنان میں ایک کار پر اسرائیلی ڈرون حملہ

0 107

لبنانی ذرائع ابلاغ نے پیر کے روز جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے اور اس علاقے میں ایک کار کو نشانہ بنائے جانے کی خبر د یتے ہوئے بتایا ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان میں ایک کار پر حملہ کیا۔

جنوبی لبنان میں سلعا- الشہابیہ کی مرکزی سڑک پر ڈرون حملے میں ایک کار کو نشانہ بنایا گیا،لبنانی شہری دفاع کی تنظیم نے بھی اس حملے میں ایک شہری کے شہید ہونے کا اعلان کیا ہے۔

شہید ہونے والے شخص کی شناخت تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.