چولستان ،وائلڈ لائف کی کارروائی، ہرن کے غیرقانونی شکار پر 5 ملزمان گرفتار

0 83

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صحرائے چولستان میں کارروائی کرتے ہوئے ہرن کا غیرقانونی شکار کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق ہرن کے غیر قانونی شکار پر صحرائے چولستان سے 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار ملزمان سے 4 ذبح شدہ ہرن اور 2 رائفلیں بھی برآمد ہوئیں ہیں۔

 

محکمہ وائلڈ لائف نے ہرن کے غیرقانونی شکار پر گرفتار ملزمان کی گاڑی بھی ضبط کرلی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.