آئی ایم ایف ملکی خودمختاری کیلئے خطرہ ، بجٹ میں ٹیکس دباؤ پر لگایا گیا، وزیر دفاع

0 103

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی وفاقی بجٹ پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ٹیکس آئی ایم ایف کے دباؤ پر لگایا گیا اور آئی ایم ایف پاکستان کی خودمختاری کے لیے خطرہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرا شہر سیالکوٹ ایکسپورٹ کامرکز ہے، ایکسپورٹرز پر جو ٹیکس لگایا گيا ہے اس سے ایف بی آر کی کرپٹ مافیا کو فائدہ ہوگا،یکم جولائی سے نئے مالی سال کا آغاز ہوگیا ہے اور قومی اسمبلی سے منظور بجٹ بھی نافذ العمل ہوگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.