جرمن ریاست بیڈن ورٹمبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک

0 103

جرمنی کی ریاست بیڈن ورٹمبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جرمنی کی ریاست بیڈن ورٹمبرگ کے قصبے میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ہوئے جب کہ 2 خواتین شدید زخمی ہوئی ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کشی کرلی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.