ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ

0 106

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 50 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.