ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی اور امن واپس لائیں گے: بنگلا دیشی آرمی چیف کا اعلان

0 110

بنگلا دیشی آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے کہا ہے کہ ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی۔

آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک میں امن واپس لائیں گے، انکا کہنا تھا کہ عبوری حکومت کےقیام کیلئے بات چیت جاری ہے۔

انہوں نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کے مظاہروں سے دور رہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.