یوم آزادی پر پی آئی اے کا کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلان

0 111

ترجمان پی آئی اے کے مطابقیکم تا 14 اگست کے درمیان سیٹ بکنگ پر 14 فیصد رعایت ہوگی،یوم آزادی پر پی آئی اے نے مسافروں کے لیے اہم اعلان کردیا۔

یوم آزادی پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے ٹورنٹو ، کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں پر 14 فیصد کمی کردی۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یکم تا 14 اگست کے درمیان سیٹ بکنگ پر 14 فیصد رعایت ہوگی، ٹورنٹو سے پاکستان کی پروازوں پر 15اگست سے 14 نومبر کے درمیان سفر کرنا لازمی ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.