نیتن یاہو قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں، یائیر لاپیڈ

0 101

صیہونی حکومت کی اپوزیشن کے رہنما یائیر لاپیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کو فلسطین کی استقامتی تنظیموں کے ساتھ اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے کا موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے۔

صیہونی حکومت کی اپوزیشن کے رہنما یائیر لاپیڈ نے صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے اس پر حماس کے ساتھ اسرائيلی قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے تک رسائی کی راہ رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا۔ یائیر لاپیڈ نے اسرائيلی قیدیوں کی رہائی کو صیہونی معاشرے کی صورتحال بہتر ہونے کا سبب قرار دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.