رزگیر ون سے 17.9 ملین مکعب فٹ گیس، 153 بیرل تیل یومیہ دریافت

0 54

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی ٹل بلاک رزگیر 1 میں نئی پیشرفت ہوئی جہاں سے 17.9 ملین مکعب فٹ گیس اور 153 بیرل تیل یومیہ دریافت کی گئی۔

رزگیر 1 میں کنویں کی کھدائی کا آغاز 9 جنوری کو کیا گیا اور اب تک کنویں کی 3 ہزار 773 میٹر تک کھدائی کی گئی۔

کنواں او جی ڈی سی، پی پی ایل، پی او ایل اور گورنمنٹ ہولڈنگز کی ملکیت ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.