یوکرین، محاذ جنگ کے قریب ڈیم ٹوٹ گیا، روسی افواج پیچھے ہٹنے پر مجبور

زاپوریزہیانیوکلیئر پلانٹ کو پانی کی فراہمی معطل، 22 ہزار لوگ نقل مکانی پر مجبور

0 114

ڈنپرو (شوریٰ نیوز)یوکرین، محاذ جنگ کے قریب ڈیم ٹوٹ گیا، روسی افواج پیچھے ہٹنے پر مجبور ،زاپوریزہیانیوکلیئر پلانٹ کو پانی کی فراہمی معطل، 22 ہزار لوگ نقل مکانی پر مجبور،یوکرین، محاذ جنگ کے قریب ڈیم ٹوٹ گیا، روسی افواج پیچھے ہٹنے پر مجبور ،زاپوریزہیانیوکلیئر پلانٹ کو پانی کی فراہمی معطل، 22 ہزار لوگ نقل مکانی پر مجبور،جنوبی یوکرین میں روسی اور یوکرینی افواج کے درمیان حائل ’دی نووا کاخوفکا ڈیم‘ ٹوٹنے سے محاذ جنگ سمیت کئی علاقے زیر آب آگئے جبکہ زاپوریزہیانیوکلیئر پلانٹ کو بھی پانی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ ڈیم ٹوٹنے کے بعد روسی افواج پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی ہیں جس کیلئے یوکرین مغرب کی جانب سے فراہم کردہ ٹینکوں کی مدد سے کافی عرصے سے کوششیں کر رہا تھا۔یوکرین اور اس کے مغربی اتحادیوں کے جانب سے ڈیم توڑنے کا الزام روس پر عائد کیا گیا ہے تاہم روس نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے اسے یوکرین اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے حقائق سے توجہ ہٹانے کی سازش قرار دیا ہے۔روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اپنی شرائط پیش کر دیں، ڈیم ٹوٹنے کے بعد زیر آب آنے والے 14سے زائد آبادیوں میں 22 ہزار سے زائد لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.