کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

0 85

کابل میں ہونے والے دھماکے میں 20 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔

افغان دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکے کی ذمہ داری تکفیری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کی۔

طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق کل ایک خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو کابل کی دارالامان مرکزی شاہراہ پر اس وقت دھماکے سے اڑا لیا جب عدلیہ میں کام کرنے والے افراد عدالت سے باہر آ رہے تھے۔ اس دھماکے میں 20 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.