جنوبی وزیرستان میں گاڑی کے قریب دھماکا، قبائلی رہنما کا بیٹا جاں بحق

0 81

جنوبی وزیرستان کے وانا کڑیکوٹ بازار میں گاڑی کے قریب دھماکے میں قبائلی رہنما ملک جمیل کا بیٹا جاں بحق ہوگیا،قبائلی رہنما ملک جمیل گھر سے وانا بازار جا رہے تھا کہ راستے میں دھماکا ہوا جس سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں قبائلی رہنما کی گاڑی کا نشانہ بنایا گیا جس میں ملک جمیل سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئی، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال وانا منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس نے دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.