حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق کی شہادت

0 122

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں اس تحریک کی مرکزي کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

اتوار کو لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ شیخ نبیل قاووق بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ جمعہ کی شام صیہونی فوج نے بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر جارحانہ حملے کیے جس کے نتیجے میں لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ شہید ہو گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.