ایک مرتبہ پھر بھارتی مسافر طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی، کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ

0 102

بھارتی طیارے میں بم کی کی اطلاع ملنے پر ایئر انڈیا کو کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی ۔

ایئر انڈیا کے مطابق مسافر طیارہ نئی دہلی سے شکاگو کے لیے محو پرواز تھا، “آن لائن پوسٹ کی گئی بم کی اطلاع ’ کی وجہ سے ”احتیاطی اقدام“ کے تحت کینیڈا کے ہوائی اڈے پر اترا گیا۔۔

کمپنی نے کہا کہ ہوائی جہاز اور مسافروں کی ”تعین کردہ سیکیورٹی پروٹوکول کے مطابق دوبارہ اسکریننگ کی جا رہی ہے۔“

واضح رہے کہ گزشتہ روز بم کی افوا کے بعد ممبئی سے نیو یارک جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز کو درمیانی فضا سے نئی دہلی کی طرف موڑ دیا گیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.