سنوار کی شہادت پر احتجاج کی دعوت، حماس کا بیان

0 108

یحیی السنوار کی شہادت کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے مسلمانان عالم سے صیہونیوں کے خلاف خشم ریلی نکالنے کی اپیل کی ہے۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان مین مسلمانان عالم سے اس تحریک کے سربراہ یحیی سنوار کی غائبانہ نماز ادا کرنے اور صیہونیوں کے خلاف خشم ریلی نکالنے کی اپیل کی ہے۔

تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسلامی استقامتی تحریک کہ جس کا دل بیت المقدس اور مبارک مسجدالاقصی ہے آپ کو تمام مساجد اور دنیا بھر کے اسلامی مراکز میں نماز ادا کرنے کی دعوت دیتی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.