حیفا اور الجلیل پر حزب اللہ کے میزائل حملے، بڑے پیمانے پر نقصان

0 116

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں حیفا اور الجلیل کو ایک بار پھر میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت کے جواب اور فلسطینی قوم کی حمایت میں شمالی حیفا میں کریات آتا پر میزائل حملہ کیا۔ صیہونی ٹی وی چینل بارہ نے اس حملے میں وسیع مالی نقصان پہنچنے اور دو صیہونیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ لبنان سے کم سے کم پچپن میزائل فائر کئے گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.