عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ

0 105

عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ جولان میں صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ جولان میں صہیونی فوج کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

المیادین نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عراقی استقامت نے صہیونی حکومت کے خلاف اپنی کاروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ جولان میں واقع صہیونی فوج کی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق ڈرون حملوں کے بعد علاقے میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.