عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ جولان پر ڈرون حملہ

0 111

عراق کی اسلامی مزاحمتی فورس نے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ عراقی اسلامی فورس کے بیان میں آیا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم عوام پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں مقبوضہ جولان اور غور اردن میں صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر دو ڈرون حملے کیے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.