عرب لیگ کا غزہ اور لبنان میں جنگ بندی پر زور، اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ

0 112

عرب لیگ نے غزہ اور لبنان میں جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ کر دیا۔

عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے بیروت میں کہا ہے کہ لبنان میں فوری جنگ بندی کا حصول لیگ کی ترجیح ہے اور انہوں نے اسرائیل سے لبنانی علاقوں سے فوری انخلا کا مطالبہ کیا جہاں اس نے قبضہ کیا ہے یا داخل ہوا ہے۔

ابو الغیط سے یہ بھی پوچھا گیا کہ کیا حزب اللہ کو تباہ کیا جا سکتا ہے جس کے جواب میں انہوں نے کہا آپ کسی خیال کو ختم نہیں کر سکتے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.