قونصل خانے پر حملہ: چین کا میانمار سے شدید احتجاج

0 115

چین نے گزشتہ ہفتے میانمار کے شہر منڈالے میں چین کے قونصل خانے پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ پر میانمار کے حکام سے احتجاج درج کرایا ہے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اس حملے پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار کرتا ہے اور اس کی مذمت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین نے قونصل خانے پر ہونے والے حملے پر میانمارسے باضابطہ طور سخت احتجاج کیا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.