سعودی وزیر دفاع اٹلی کے سرکاری دورے پر روم پہنچ گئے

0 105

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز اٹلی کے سرکاری دورے پر روم پہنچ گئے۔

سعودی وزیر دفاع کا دورہ اٹلی دونوں دوست ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

اپنے اس دورے کے دوران شہزادہ خالد بن سلمان اطالوی حکومت کے ساتھ دو طرفہ دفاعی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کریں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.