اسرائیل کی بیروت کے جنوبی مضافات میں بمباری سے 60 سے زائد شہری شہید

0 100

اسرائیل کی بیروت کے جنوبی مضافات میں بمباری سے 60 سے زائد شہری شہید ہوگئے۔

لبنان میں اسرائیلی فضائیہ نے جارحیت کی تاریخ رقم کر دی، لبنان میں شہدا کی مجموعی تعداد 2ہزار 546ہو گئی، 11ہزار 862 افراد زخمی ہوگئے۔

حزب اللہ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شمالی اسرائیل میں پچیس راکٹ داغ دیئے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.