امریکی حکومت اسرائیلی حملے میں شریک، نتائج بھگتے گی: ایران

0 109

ایران کے اقوام متحدہ کے مستقل مندوب عامر سعید ایروانی نے کہا کہ امریکا کی پشت پناہی کی وجہ سے اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا۔

ایران کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عامر سعید ایروانی نے ایران کی درخواست پر اقوام متحدہ کے سکیورٹی کی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت اسرائیلی حملے میں شریک ہے اس کے نتائج بھگتے گی۔

سعید ایروانی نےمزید کہا کہ اقوام متحدہ چارٹر کے تحت ایران اپنے دفاع میں اسرائیل کو جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.