قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہو گا

0 113

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہو گا۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل کل پیش نہیں ہو گا، ججز کی تعداد میں اضافے پر حکمران اتحاد میں اتفاق نہ ہو سکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز کی تعداد میں اضافے پر اتفاق رائے کے بعد آئندہ ہفتے بل ایوان میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.