سربیا میں ریلوے سٹیشن کی چھت گرنے سے 13 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

0 115

سربیا میں ریلوے سٹیشن کی چھت گرنے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

عالمی میڈیا کے مطابق چھت گرنے سے درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے، متعدد کو ریسکیو کر لیا گیا، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

امدادی ٹیموں نے فوری طور پر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.