حیفا پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے

0 105

صہیونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ لبنان سے مقبوضہ علاقوں پر 15 راکٹ فائر کیے جانے کے باعث الجلیل علیا اور حیفا میں خطرے کی سائرن بج اٹھے۔ المیادین کے نامہ نگار نے یہ بھی بتایا کہ لبنان سے شمالی حیفا کے علاقے کریوت اور صفد کے قریب ایلیت ھشاحر پر یکے بعد دیگرے میزائل حملے کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق لبنان کی اسلامی مزاحمت نے قابض فوج کو پسپائی پر مجبور کر دیا جس کے نتیجے میں صیہونی فوجی سرحدی علاقے الخیام کے مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں جاچکی ہیں۔صہیونی ذرائع ابلاغ نے نھاریا اور عکا کے مقبوضہ علاقوں میں کئی ڈرونز کے داخل ہونے اور ان علاقوں میں خطرے کے سائرن بجنے کی بھی خبر دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.