مشی گن میں الیکشن سے متعلق دھمکیوں پر 2 افراد گرفتار

0 100

مشی گن میں الیکشن سے متعلق دھمکیوں پر 2 افرادکو گرفتار کر لیا گیا۔

ایف بی آئی کے مطابق ایک گرفتار شخص کا تعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش سے تھا، دوسرے شخص کو ڈیموکریٹس کو دھمکی دینے پر گرفتار کیا گیا۔

ایف بی آئی نے مزید بتایا کہ نیویارک میں پولنگ سٹیشن کو جلانے کی دھمکی دینے والے شخص کو بھی حراست میں لے لیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.