غزہ: اسرائیلی فوج کا کمال عدوان ہسپتال پر پھر دھاوا، تازہ حملوں میں 27 فلسطینی شہید

0 105

اسرائیلی فوج کے غزہ میں مظلوم فلسطینی پناہ گزینوں پر حملے جاری رہے۔

 

اسرائیلی فوج نے کمال عدوان ہسپتال پر پھر دھاوا بول دیا، تازہ حملوں میں 27 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، غزہ کی شمالی پٹی میں 19 فلسطینی صیہونی بربریت کا نشانہ بنے۔

 

صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہدا کی مجموعی تعداد 43 ہزار 437 ہوگئی ایک لاکھ 2 ہزار 670 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.