چینی صدر 13 نومبر سے پیرو اور برازیل کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے

0 103

چین کے صدر شی جن پنگ13 نومبر سے پیرو اور برازیل کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پیرو کی صدر دینا بوروارتے کی دعوت پر چینی صدر 13 تا 17 نومبر تک لیما میں 31 ویں اپیک رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اس کے بعد وہ برازیل کے صدر لوئس اناسیو لولا دا سلوا کی دعوت پر 17 تا 21 نومبر تک 19 ویں جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ریو ڈی جنیرو جائیں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.