عالمی منڈی، خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

0 104

عالمی منڈی میں منگل کو خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں کمی اور یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

 

برینٹ کروڈ فیوچر ایک فیصد کم ہو کر 71.82 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 3 سینٹ کا اضافہ ہوا اور وہ 68.07 ڈالر فی بیرل پر جا پہنچا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.