حزب اللہ کا دندان شکن جواب، صیہونی بستیوں پر میزائلوں اور راکٹوں کی بارش

0 115

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی ہے۔

حزب اللہ لبنان نے منگل کی شب ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ اس کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں صیہونی بستیوں منجملہ مالکیہ پر دسیوں راکٹ اور میزائل برسائے ہیں۔

حزب اللہ نے اس بیان میں صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ اس کے مجاہدین نے معالوت ترشیحا اور صفد بستیوں پر بھی میزائلوں اور راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.