لبنان حکومت اور حزب اللہ کا امریکی جنگ بندی کی تجویز پر اتفاق

0 109

لبنان حکومت اور حزب اللہ نے امریکی جنگ بندی کی تجویز پر اتفاق کر لیا۔

ترجمان لبنان حکومت نے بتایا کہ مشترکہ تحریری جواب امریکی سفیر کے حوالے کر دیا، علی حسن خلیل نے کہا کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جنگ بندی کیلئے سنجیدہ کوشش کی گئی۔

عالمی میڈیا کے مطابق امریکی جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل نے ابھی تک جواب نہیں دیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.