ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کیلئے فوج سے مدد لینے کا اعلان

0 114

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کیلئے فوج سے مدد لینے کا اعلان کر دیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ قومی ایمرجنسی کا اعلان کر کے امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کی جائے گی، سرحدی دیوار کی تعمیر دوبارہ شروع کی جائے گی، غزہ کی پٹی، لیبیا، صومالیہ، شام، یمن کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تارکین وطن کی ملک بدری کیلئے 226 سال پرانا اینمیز ایکٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.