سٹیٹ بینک نے ای پروسیسنگ سسٹمز کو کاروبار شروع کرنے کا لائسنس جاری کر دیا

0 109

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ای پروسیسنگ سسٹمز کو کاروبارشروع کرنے کا لائسنس جاری کر دیا.لائسنس کے تحت ای پروسیسنگ سسٹمز صارفین، تاجروں اور ایجنٹوں کو ای منی والٹس آفر کرے گی، ای پروسیسنگ سسٹمز کی شمولیت سے ملک میں ای ایم آئیز کی تعداد پانچ ہو جائے گی۔

ویمسول پرائیویٹ لمیٹڈ اور ہب پے پرائیویٹ لمیٹڈ آزمائشی آپریشنز کے مرحلے میں ہیں، مزید تین ای ایم آئیز کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ اصولی منظوری والی ای ایم آئیز اپنے آزمائشی آپریشنز شروع کرنے والی ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.