جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 4 فلسطینی شہید

0 47

جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

القدس بریگیڈز کے مطابق مغربی کنارے صیہونی فورسز سے حماس جنگجوؤں کی جھڑپیں جاری ہیں، وزارت صحت کے مطابق اسرائیل نے الجالہ میں پناہ گزینوں پر بمباری کی، بڑے جانی نقصان کا خدشہ ہے۔

غزہ میں شہدا کی تعداد 44ہزار 429 جبکہ ایک لاکھ5ہزار 250زخمی ہو گئے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.