غزہ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں تیز، اسرائیلی وفد جلد امریکا کا دورہ کرے گا

0 118

غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں تیز کر دی گئیں، اسرائیلی وفد جلد امریکا کا دورہ کرے گا۔

عالمی میڈیا کے مطابق وفد غزہ جنگ بندی سے متعلق جوبائیڈن اور ٹرمپ سے ملاقات کرے گا، دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیراعظم محمد شیعہ السوڈانی کو فون کیا،غزہ جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عالمی میڈیا نے مزید بتایاکہ دونوں رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی اور شام میں کشیدگی روکنے پر زور دیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.