ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 54 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

0 109

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 29 نومبر تک 54.40 کروڑ ڈالر اضافے سے 16.6 ارب ڈالر رہے۔

اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 62 کروڑ ڈالر اضافے سے 12 ارب ڈالر رہے، کمرشل بینکوں کے ذخائر 7.7 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.6 ارب ڈالر ہوگئے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.