نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ

0 107

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ کر لیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی میگزین کو انٹرویو میں کہا کہ شام کو اپنا مسئلہ خود حل کرنا چاہئے، ہماری حکومت میں ترجیحات مختلف ہوں گی، دنیا میں بہت سے بحران ہیں لیکن روس اور یوکرین کے مسئلے کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ کی اہمیت کے باوجود روس اور یوکرین کے تنازع کو ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے حل کرنا آسان ہوگا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.