فرانس: تارکین وطن کی عارضی رہائشگاہ کے قریب فائرنگ، 5 افراد ہلاک

0 111

فرانس میں تارکین وطن کی عارضی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ سے 5افراد ہلاک ہو گئے۔

فرانسیسی میڈیا کےمطابق واقعہ شمالی شہر ڈنکرک کےقریب پیش آیا،مرنے والوں میں دوتارکین وطن اور دو سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں،حملہ آورنے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ مسلح شخص نے پانچ افراد کو فائرنگ کے قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، پولیس نے حملہ آورکی گاڑی سے مزید تین ہتھیار برآمد کرلیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.