سرگودھا: باغ سے مالٹے چوری کرنے سے منع کرنے پر چوکیدارکی جھونپڑی کو آگ لگادی گئی

0 115

سرگودھا میں مالٹے چوری کرنے سے منع کرنے پر باغ کے چوکیدار کی جھونپڑی کو آگ لگادی گئی۔

پولیس کے مطابق چوکیدار نے ملزمان کو باغ سے مالٹے چوری کرنے سے منع کیا تھا۔

مالٹے چوری کرنے سے منع کرنے پر ملزمان نے چوکیدار کی جھونپڑی کو آگ لگادی۔

پولیس کے مطابق 2 ملزمان کے خلاف تھانہ بھاگتانوالہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.