یمن اورعراق کی استقامت کے صیہونی فوجی مراکز پر مشترکہ حملے

0 46

یمن اور عراق کی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر مشترکہ حملے کئے ہیں۔

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے صیہونی حکومت پر عراق اور یمن کی استقامت کے مشترکہ ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔ یحیی سریع نے مزید کہا ہے کہ ان حملوں میں اسرائيل کے مرکزی اور جنوبی علاقوں میں صیہونی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔ یحیی سریع کا کہنا تھا کہ ایک ڈرون حملے میں تل ابیب میں واقع صیہونی فوج کا ایک اڈا تباہ ہوگيا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.