قطر نے دمشق میں 13 سال بعد دوبارہ سفارتخانہ کھول دیا

0 100

قطرنے شام کے دارالحکومت دمشق میں 13 سال بعد دوبارہ اپنا سفارتخانہ کھول دیا جو خانہ جنگی کے آغاز پر بند کیا گیا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارتخانے پر قطر کا پرچم لہرا دیا گیا، قطر، ترکیہ کے بعد دوسرا ملک بن گیا ہے جس نے اس ماہ باضابطہ طور پر اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولا ہے۔

واضح رہے کہ متعددغیرملکی حکومتیں شام میں نئی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوششیں کررہی ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.