عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

0 110

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم سندھ فلڈ ایمرجنسی ہاؤسنگ ری کنسٹرکشن پراجیکٹ کیلئے فراہم کی گئی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.