شام میں مغربی اجارہ داری سے ایرانی شکست کا دروازہ نہیں کھلتا: ایران

0 103

ایرانی وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شام میں بشارالاسد کے بعد مغربی اجارہ داری سے ایرانی شکست کا دروازہ نہیں کھلتا۔

ایرانی وزارت دفاع کے عہدیدار نے کہا ہے کہ دشمنوں کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ شام پر کنٹرول ہمارے ملک کی شکست کا باعث بنے گا، ایران دمشق میں نئی حکومت کے ساتھ تعاون اور احتیاط کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران شام میں کسی بھی عوامی حکومت کی حمایت کرے گا، اندرونی اور بیرونی تنازعات کا مقابلہ کرنے میں ایرانی عوام کا کوئی ثانی نہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.