ڈی آئی جی پولیس سبی رینج علی شیر جکھرانی کے زیر صدارت اعلی سطی اجلاس

محرم الحرام کے دوران امن وامان کو برقرار ر کھنے اور سیکورٹی انتظامات کے جائزہ لیا گیا

0 85

سبی(شوریٰ نیوز)سبی رینج اجلاس ڈی آئی جی پولیس سبی رینج علی شیر جکھرانی کے زیر صدارت اعلی سطی اجلاس میں محرم الحرام کے دوران امن وامان کو برقرار ر کھنے اور سیکورٹی انتظامات کے جائزہ لیا گیا اجلاس میں ایس ایس پی سبی محمد یوسف بھنگر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وحید شریف عمرانی،اے ڈی آئی جی شاہد کمال سیلاچی ،ایف سی کے میجر علمی،ایس ڈی او کیسکو میر علی بخش بگٹی،ڈی ایس پی حفیظ جھکرانی،اسسٹنٹ کمشنر سبی کے نمائندہ رحمت اللہ سومرو،ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد اکبر سولنگی،ایم ایس ڈاکٹر محمد رفیق مستوئی،ایس ایچ او سٹی محمد آصف خجک،سیدافتخار نقوی،مولانا سلیمان نقشبندی،مولانا محمد ادریس،حافظ نذر علی قادری، انجمن تاجران سبی کے عہدیداروں میر سلیمان رند،میر امداد خان باروزئی سمیت امن کمیٹی کے ممبران اور دیگرنے شرکت کی اجلاس کے دوران سیکورٹی انتظامات،شاہراوں پر صفائی،لائٹس،ایمبولینسز سروس کی فراہمی، سمیت دیگر امور زیر بحث آئے محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے،۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.