غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبہ پر برطانوی رکن پارلیمنٹ کابینہ سے باہر
پال بریسٹو نے برطانوی وزیراعظم رشی سونک کو خط میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا تھا،تاہم اس مطالبے کے بعد رکن پارلیمنٹ پال بریسٹو کو کابینہ سے نکال دیا گیا۔
اس کے علاوہ فلسطینیوں کے حق میں آوازبلند کرنے پر لیبرپارٹی نے…