پاکستان میں متوسط طبقہ 42 سے کم ہو کر 33 فیصد رہ گیا، اقوام متحدہ

بیروزگاری میں 10 فیصد اضافے سے ہر سال 30لاکھ افراد غریب طبقے میں شامل ہو رہے ہیں، رپورٹ یو این ڈی پی معاشی بدحالی کے سبب متوسط طبقے میں نمایاں کمی ہو رہی ہے۔یہ طبقہ اپنے لیے نہیں بلکہ دوسروں کے لیے جیتا ہے جبکہ اشرافیہ معاشرے پر تسلط…

ملک میں فی تولہ سونا سینکڑوں روپے سستا ہوگیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2229 روپے کم ہوکرایک لاکھ 79ہزار 527 پر آگیا،عالمی صرافہ بازار میں…

یو این جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں آزاد جموں وکشمیر کا نمائندہ وفد شرکت کریگا

اجلاس میں او آئی سی رابطہ گروپ جموں کشمیر کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کرے گا جبکہ مقبوضہ جموں کشمیر کی ابتر صورتحال کو اجاگر کیا جائے گا ۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی کی قیادت میں 6 اراکین اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے، عالمی برادری…

امریکی صدر کی مودی کو انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی یقینی بنا نے کی تنبیہ

امریکی صدر جوبائیڈن نے جی-20 اجلاس میں مودی سے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، سول سوسائٹی کو کچلنے اور آزاد صحافت پر قدغن سے متعلق مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔ امریکی صدر نے بتایا کہ انھوں نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات…

امریکا میں کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ، نئے کووڈ بوسٹرز کی منظوری

میڈیکل کمپنیوں کے نئے بوسٹرز کورونا کے ایکس بی بی ویئرینٹ کو ہدف بنا رہے ہیں،کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ انتظامیہ نے نئے کووڈ بوسٹرز کی منظوری دی۔ 5 سال سے زیادہ عمر کے بچے بھی کووڈ ویکسین کی خوراک کے کم ازکم دو…

روسی شہریوں کے گاڑیوں اور ذاتی اشیا لانے پر یورپ نے پابندی لگادی

یورپی کمیشن نے روسی شہریوں پر روس کی رجسٹرڈ گاڑیوں اور ذاتی سامان جیسے اسمارٹ فونز، زیورات اور لیپ ٹاپ کے ساتھ یورپی ممالک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یورپی کمیشن نے واضح کیا ہے کہ روسی رجسٹرڈ گاڑیوں کا استعمال کسٹم کوڈ کے تحت…

غصیلی خاتون صحافی کا امام خمینی سے انٹرویو

انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی پچھلی صدی کی ایک تاریخ ساز اور عہد ساز شخصیت ہیں، جنہوں نے تاریخ کا دھارا بدلا، ایران میں 25 سو سالہ شہنشاہیت کا خاتمہ کیا۔ 1979ء میں ایران میں اسلامی حکومت قائم ہوئی تو اس وقت سب کی…

خالصتان ریفرنڈم،کینیڈا کے وزیراعظم کا مودی کو ٹکا سا جواب، ووٹنگ جاری

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کینیڈا میں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی درخواست کو کینیڈی وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مسترد کردیا۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ان کی خالصتان تحریک اور غیر ملکی مداخلت جیسے مسائل پر بھارتی…

عراق کی یومیہ تیل کی پیداوار 4.23 ملین بیرل تک پہنچ گئی

عراق کے وزیر تیل حیان عبدالغنی نے کہاہے کہ عراقی تیل کی اوسط پیداوار 4.23 ملین بیرل یومیہ ہے اور اس کی تیل کی برآمدات 3.35 ملین بیرل یومیہ ہیں۔عبدالغنی نے کہا کہ عراق کے کردستان علاقے سے ترکی کی بندرگاہ سیہان کے ذریعے تیل کی برآمدات کی…